تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
1 مارچ 2015
وقت اشاعت: 14:21

ٹیم مصباح الحق اور وہاب ریاض کی وجہ سے جیتی، نجم سیٹھی

جیو نیوز - لاہور........ سابق چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ آج ٹیم مصباح الحق اور وہاب ریاض کی وجہ سے جیتی، بہت سے لوگ کہتے تھے کہ وہاب ریاض کو نہیں بھیجنا چاہیے تھا، نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ آج مصباح الحق اور وہاب ریاض کی کارکردگی نظر آئی، سلیکشن کمیٹی کےمعاملات میں مداخلت نہیں ہونی چاہیے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.