تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
1 مارچ 2015
وقت اشاعت: 14:21

ناصر جمشید کی جگہ سرفراز کو کھلانا چاہیے، شہریارخان

جیو نیوز - لاہور......... چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) شہریارخان نے کہا ہے کہ ناصر جمشید کی جگہ سرفراز کو کھلانا چاہیے اور سرفراز سے وکٹ کیپنگ اور اوپننگ کرانی چاہیے۔ ان کا کہنا تھا کہ ٹیم کی جیت پر بہت خوش ہوں، یو اے ای اور جنوبی افریقا کے خلاف بھرپورانداز میں کھیلنا ہے، اگلے تین میچز بھی جیتنے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.