تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
2 مارچ 2015
وقت اشاعت: 23:55

کرکٹ ورلڈ کپ : جنوبی افریقا اور آئرلینڈ کا مقابلہ آج ہوگا

جیو نیوز - کینبرا.......کرکٹ ورلڈ کپ 2015ء کے سلسلے میں آج جنوبی افریقا اور آئرلینڈ کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی،آئرلینڈ کی ٹیم گروپ میں دونوں میچز جیت کر دوسرے نمبر پر ہے جبکہ جنوبی افریقا نے 3 میچز کھیل کر2 جیتے ہیں اورایک ہرا ہے اس طرح اس کے بھی 4 ہی پوائنٹس ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.