تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
3 مارچ 2015
وقت اشاعت: 1:0

مصباح الحق کو بیٹنگ کا طریقہ بدلنا ہوگا،رمیز راجا

جیو نیوز - کینبرا........سابق کپتان رمیز راجا کا کہنا ہے کپتان مصباح الحق کو بیٹنگ کا طریقہ بدلنا ہوگا ،وہ اتنی سست بیٹنگ کرتے ہیں کے سامنے والا پریشان ہوکر اپنی وکٹ گنو دیتا ہے ۔ سابق کپتان کا کہنا تھا کہ مصباح الحق کو بیٹنگ کا طریقہ بدلنا چاہیے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.