تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
31 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 11:48

سوئس اوپن:راجر فیڈرر نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

جیو نیوز - میونخ......ٹاپ سیڈ راجر فیڈرر نے سوئس اوپن کے سیمی فائنل کےلئے کوالیفائی کرلیاجہاں ان کا مقابلہ امریکہ کے جیک سوک سے ہوگا۔
بیزل سوئٹزرلینڈ کے انڈور ٹینس میں ہونے والے سیمی فائنل میں راجرفیڈرر ہوم گراؤنڈ اور ہوم کراؤڈ کے سامنے کافی پر اعتماد نظر آئے۔کوارٹر میں ان کا سامنا بیلجیئم کا ڈیوڈ گوفن سےتھا۔

فیڈرر نے مخالف کھلاڑی کو جم کر کھیلنے ہی نہیں دیااور اسٹریٹ سیٹ سے ہرایا ۔ان کی جیت کا اسکور چھ تین ،تین چھ اور چھ ایک سے رہا،سیمی فائنل میں فیڈرر کا مقابلہ امریکہ کے جیک سوک سے ہوگا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.