تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
1 نومبر 2015
وقت اشاعت: 2:3

سری لنکا، ویسٹ انڈیز ون ڈے آج ہوگا

جیو نیوز - کولمبو........ سری لنکا اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا دن ڈے اتوار کوکھیلا جائے گا ۔ پاکستانی وقت کے مطابق یہ میچ دن دو بجے شروع ہوگا جبکہ مقامی وقت کے مطابق یہ میچ دن 2 بج کر 30 منٹ پر شروع ہوگا ۔

اس میچ کی میزبانی کولمبوکو دی گئی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.