1 نومبر 2015
وقت اشاعت: 8:35
رگبی ورلڈ کپ:نیوزی لینڈ کی آسٹریلیا کو واضح شکست
جیو نیوز - لندن.......لندن میں رگبی ورلڈ کپ کے فائنل میں نیوزی لینڈ نے آسٹریلیا کو واضح شکست دے دی، کامیابی پر ملک بھر میں بھرپوز جشن منایا گیا۔
رگبی کے عالمی مقابلے کے فائنل میں دوسرے ہاف میں مقابلہ 21۔3 کے ساتھ یک طرفہ رہا۔تاہم بعد میں نیوزی لینڈ کی ٹیم نے آسٹریلیا کو 34 ۔17 کے بڑے مارجن سے شکست دے دی۔
قومی ٹیم کی فتح پر نیوزی لینڈ میں شہری سڑکوں پر نکل آئے ، گلیوں،شاہراہوں،پبلک مقامات، میدانوں ،اور گھروں میں میچ دیکھنے والے افراد نے بھرپوز جشن منایا۔
2007 میں کے رگبی کوارٹر فائنل میں فرانس سے شکست کے بعد مسلسلس تیسرا عالمی ورلڈ کپ اپنے نام کیا ہے۔