تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
1 نومبر 2015
وقت اشاعت: 15:15

ثانیہ مرزا اور مارٹینا ہینگس کا سال میں دوسرا اعزاز

جیو نیوز - سنگا پور......انڈین ٹینس کوئین ثانیہ مرزا سال کا ایک اعزاز حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئیں،ثانیہ مرزا اور ان کی سوئس پارٹنرمارٹینا ہینگس نے سال کا آخری ڈبلیو ٹی ایچ ٹورنامنٹ اپنے نام کیا۔

سنگا پور میں ہونے والے ایونٹ میں ثانیہ مرزا اور ہینگس کی جوڑی نے اسپین کی کارلا سوریز اور گاربین مغروزا کو اسٹریٹ سیٹ سے شکست دی۔

فاتح جوڑی کی جیت کا اسکور 0-6 اور 3-6 رہا۔فائنل جیتنے کے بعد مارٹینا اور ثانیہ کے اعزاز میں شاندار تقریب کا بھی انعقاد کیا گیا ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.