5 نومبر 2015
وقت اشاعت: 10:19
ورلڈ جمناسٹک چیمپئن شپ، امریکی اور جاپانی کھلاڑیوں کا شاندار مظاہرہ
جیو نیوز - گلاسگو......ورلڈ جمناسٹک چیمپئن شپ میں امریکی اور جاپانی کھلاڑیوں نے شاندار کرتب دکھا کر سب پر برتری حاصل کر لی۔
گلاسگو میں ورلڈ جمناسٹک چیمپئن شپ کے دوران امریکا کی سائمن بائلز اور جاپانی کی وہی اوچی مورا نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ۔ دونوں نے جمناسٹک میں دس گولڈ میڈلز جیتنے کا سنگ میل عبور کر لیا۔
سائمن بائلز 900ڈگری تک جمپ لگا کر خوب اسٹنٹس دکھائے ۔ انہوں نے پندرہ اعشاریہ تین پانچ آٹھ پوائنٹ اسکور کرکے اپنے حریف کو پیچھے چھوڑ دیا۔