6 نومبر 2015
وقت اشاعت: 8:20
پیرس ماسٹر ٹورنامنٹ :جون ایزنر نے روجر فیڈرر کو شکست دیدی
جیو نیوز - پیرس.........امریکا کے جون ایزنر نے سوئٹزرلینڈ کے روجر فیڈرر کو شکست دیکر پیرس ماسٹر ٹورنامنٹ کے اگلے مرلے میں جگہ بنالی۔
پیرس میں جاری ٹینس ٹورنامنٹ میں امریکی کھلاڑی جون ایزنر نے روجر فیڈرر کے خلاف پہلا سیٹ ٹائی بریکر پر جیتا ۔دوسرے سیٹ میں سابق عاملی نمبر ون کھلاڑی نے کم بیک کرتے ہوئے چھ تین سے فتح سیمٹی ۔
لیکن تیسرے او ر فیصلہ کن سیٹ میں جون ازیزنر نے سات چھ سے کامیابی حاصل کرکے کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی۔