تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
7 نومبر 2015
وقت اشاعت: 21:32

ٹی 20:وارن واریئرزنے سچن بلاسٹرزکوشکست دےدی

جیو نیوز - نیویارک......وارن واریئرزنےپہلےٹی 20میں سچن بلاسٹرزکوشکست دےدی ہے۔وارن واریئرزنے141رنزکامطلوبہ ہدف17.2اوورزمیں حاصل کرلیا۔

واریئرزکی جانب سےرکی پونٹنگ نے48اورکمارسنگاکارانے41رنزبنائے جبکہشعیب اخترنے26رنزکےعوض 2وکٹیں حاصل کیں۔

اس سے پہلے سچن بلاسٹر نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز کھیلتے ہوئے 140 رنز بنائے تھےجن میں 55 سہواگ اور ٹنڈولکر کے 26رنز شامل تھے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.