تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
9 نومبر 2015
وقت اشاعت: 1:48

پریکٹس ون ڈے:پاکستان نے نیپال کو121رنز سےہرادیا

جیو نیوز - کراچی ......انگلینڈ کے خلاف چارون ڈے انٹر نیشنل میچوں کی تیاری کے لئے ہونے والے پریکٹس ون ڈے میں پاکستان نے نیپال کی قومی کرکٹ  ٹیم کو 121 رنز سے شکست دے دی۔

نیپال کی ٹیم آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کی تیاریوں کے سلسلے میں ان دنوں متحدہ عرب امارات کے دورے پر ہے۔ اتوار کو شیخ زائد اسٹیڈیم نرسری میں ہونے والے میچ میں پاکستان نےکمزور بولنگ اٹیک کے خلاف 50اوورز میں 6 وکٹ پر326 رنز بنائے۔ جواب میں نیپال نے 50 اوورز میں پانچ وکٹ پر205 رنز بنائے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.