تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
10 نومبر 2015
وقت اشاعت: 11:48

برطانوی فٹ بالر نے لائیو مقابلے میں معروف ریسلر کو تھپڑ دے مارا

جیو نیوز - مانچسٹر.......برطانوی فٹ بالروینے رونی نے ریسلنگ کے میچ لائیو مقابلے کے دوران معروف ریسلر کو تھپڑ دے مارا ۔

مانچسٹر میں ریسلنگ ایونت کے دوران اس وقت دلچسپ صورتحال پیدا ہوگئی جب معروف ریسلر نےویڈ بیرٹ نے برطانوی فٹ بالر کو رنگ میں مقابلے کا چیلنج کر دیا۔

ویڈ بیرٹ کا کہنا تھا کہ فٹ بال کے میدان میں تو بہت کھیل لیا اب اپنے بیٹے کے سامنے رنگ میں کھیل کر دکھاؤ جس پر رونی نے آگے بڑھ کر ریسلر کو تھپڑ ماردیا، بعد میں یہ بات سامنے آگئی کہ یہ سب اسکرپٹ کے مطابق سوچا سمجھا پلان تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.