تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
12 نومبر 2015
وقت اشاعت: 3:17

آل اسٹار سیریز :دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا

جیو نیوز - ہیوسٹن.....آل اسٹار سیریز کے سلسلے میں سچن بلاسٹرز اور وارن واریئرزکے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائے گا ۔
اب ہیوسٹن میں لگے ٹی ٹوئنٹی کا میلہ لگے گا جس میں جس میں چوکوں ، چھکوں کی برسات ہو گیاور وکٹیں بھی کھڑکیں گی ۔

پہلے میچ کے فاتح شین وارن وارئیرز ایک بار پھر میدان میں جیت کے عزم کے ساتھ اتریں گے لیکن سچن کے بلاسٹرز بھی دھماکا خیز پرفارمنس کےلیے پر عزم ہیںمیچ پاکستانی وقت کے مطابق صبح 7بجے کھیلا جائے گا ۔

پہلے میچ میںوارن واریئرز سچن بلاسٹر کو 6وکٹوں سےشکست دے چکا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.