تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
17 نومبر 2015
وقت اشاعت: 2:20

بنگلور ٹیسٹ کا تیسرا دن بھی بارش کی نذر

جیو نیوز - بنگلور........ بھارت اور جنوبی افریقا کے درمیان دوسرے کرکٹ کے ڈرا ہونے کے امکانات بڑھتے جارہے ہیں، میچ میں مسلسل تیسرا روز بھی بارش کی نذر ہوگیا۔

تیسرے روز کھیل نہ ہونےکے باعث اس بات کا امکان بڑھ رہا ہے کہ دوسرا ٹیسٹ ڈراہوجائےگا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.