تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
20 نومبر 2015
وقت اشاعت: 14:4

پولیس رپورٹ آنے پرعمر اکمل کو کلیئر کیا گیا: نجم سیٹھی

جیو نیوز - لاہور.......پاکستان کرکٹ بورڈ کی گورننگ کمیٹی کےرکن نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ پولیس رپورٹ آنے پرعمر اکمل کو کلیئر کیا گیا۔

عمر اکمل کو ایک ہی دن میں دو خوشخبریاں ملی ہیں ، وہ ناصرف پی سی بی کی جانب سے کلیئر قرار دیئے گئے ہیں بلکہ انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹوینٹی سیریز کیلئے وہ ٹیم میں بھی شامل ہوں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.