تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
21 نومبر 2015
وقت اشاعت: 10:36

پاک بھارت کرکٹ سیریزدسمبرمیں ہونےکےامکانات پھرروشن

جیو نیوز - دبئی........پاک بھارت کرکٹ سیریزدسمبرمیں ہونےکےامکانات پھرروشن ہوگئے۔پاک بھارت کرکٹ سیریزکے مستقبل کا فیصلہ اگلے 72گھنٹے میں متوقع ہے۔

شہریار،ششانک منوہرملاقات کل دبئی میں ہونےکا امکان ہے،دونوں سربراہان سیریزکےوینیوزکل تک فائنل کردیں گے۔

بھارتی میڈیا میں پاک بھارت سیریزکےمعاملات طے ہونے کی خبریں سرگرم ہیں،بھارتی میڈیا کے مطابقپاک بھارت سیریزکےنئےوینیوزکےآپشن زیرغور ہیں۔

آئی سی سی کےپاکستان ٹاسک ٹیم کےسربراہ جائلزکلارک ثالث کاکرداراداکررہےہیں ۔پی سی بی ذرائع کا کہنا ہے کہسیریز کو بچانے کیلئےجائلزکا کردار فیصلہ کن ہوسکتا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.