تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
25 نومبر 2015
وقت اشاعت: 14:20

پاک بھارت سیریز کیلئے بی سی سی آئی کا اپنی حکومت کو خط

جیو نیوز - نئی دلی.......سیکرٹری بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ اِن انڈیا (بی سی سی آئی) انوراگ ٹھاکر کا کہنا ہے کہ سری لنکا میں پاکستان سے کھیلنے کی حکومتی رضامندی حاصل کرنے کے لیے خط لکھ دیا ہے۔

انوراگ ٹھاکر کا کہنا تھا کہ پاک بھارت سیریز کا حتمی فیصلہ حکومت کرے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.