27 نومبر 2015
وقت اشاعت: 13:48
احمد شہزاد انگلینڈ کیخلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی سے باہر
جیو نیوز - دبئی....... تیز بخار کے بعد احمد شہزاد انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی سے باہر ہوگئے۔
ذرائع کے مطابق شعیب ملک کوآج بھی دوا دی ہے،میچ سےپہلےفٹنس ٹیسٹ ہوگا، ان کے کھیلنےکاامکان کم ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم میں عمران خان کی جگہ محمد عرفان کھیلیں گے۔