تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
1 دسمبر 2015
وقت اشاعت: 1:16

ہیڈ کوچ وقار یونس نے شکست کا ملبہ سیلکٹرز پر ڈال دیا

جیو نیوز - شارجہ..... ہیڈ کوچ وقار یونس نےانگلش ٹیم سے شکست کا ملبہ سیلکٹرز پر ڈالتے ہوئے کہا ہے کہ پلیئرز ایسے رن آؤٹ ہورہے ہیںجیسے اسکول کے بچے،پاکستان کی کارکردگی مایوس کن رہی، سینیئرزکا رن آؤٹ ہونا افسوناک ہے۔

وقار یونس نے کہا کہ ہمارے کھلاڑی انگلش پلیئرزکے مقابلے میں اتنے سپر فٹ نہیں ہیں۔ سیلکٹرز سے پوچھنا پڑے گا ایسا کیسے چلے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.