تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
9 دسمبر 2015
وقت اشاعت: 15:25

پاک بھارت سیریز پربات نہ ہونا افسوسناک ہے،شہریارخان

جیو نیوز - لاہور........ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ شہریارخان کا کہنا ہے کہ پاک بھارت سیریز پربات نہ ہونا افسوسناک ہے، ہمیں امید تھی ماحول بہتر ہوگا ۔

چیئرمین پی سی بی کا کہنا ہے کہ اب ہمارے پاس وقت نہیں رہا، دیکھیں گے ہماری قانونی پوزیشن کیاہے، پاک بھارت کرکٹ سیریز کے حوالے سے امید کی آخری کرن دم توڑ گئی،بھارت کی طرف سے انکار سمجھیں، اب ہمیں دیکھنا ہے کہ کیا کرنا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.