تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
27 دسمبر 2015
وقت اشاعت: 8:44

قائد اعظم ڈے سائیکل ریس پاک پتن کے محمد ارسلان نے جیت لی

جیو نیوز - لاہور.........قائد اعظم ڈے عام سائیکل ریس پاک پتن کے محمد ارسلان نے جیت لی ہے ۔ پنجاب اسٹیڈیم سے جلو موڑ اور پھر ایف سی کالج تک چالیس کلو میٹر ریس میںسائیکلسٹ شریک ہوئے، مقررہ فاصلہ پاک پتن کے محمد ارسلان نے ایک گھنٹہ 5 منٹ اور 38 اسیکنڈز میں طے کر کے پہلی پوزیشن حاصل کی ۔

لاہور کے نعمان علی دوسرے اور حسین علی تیسرے نمبر پر رہے ۔ منتظمین کا کہنا ہے کہ ٹیلنٹ کی تلاش کے لیے اسی مزید ریسز کرائی جائیں گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.