تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
28 دسمبر 2015
وقت اشاعت: 4:59

ایک سال میں پاکستان سے عالمی چیمپئن باکسرز ابھرینگے، عامرخان

جیو نیوز - اسلام آباد .........پاکستانی نژاد ورلڈ باکسنگ چیمپئن باکسر عامر خان نے اسلام آبادکے تجارتی مرکز میں باکسنگ رنگ لگاکر بچوں کے ساتھ ٹریننگ کی اور ان میں باکسنگ گلوز تقسیم کیے۔

عامر خان کا کہنا ہے کہ بچوں کے ساتھ ٹریننگ کا مقصد اے پی ایس کے ننھے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کرنا ہے۔ایک سال کے اندر پاکستان نے عالمی چیمپئن باکسر ابھریں گے۔  

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.