تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
30 جنوری 2016
وقت اشاعت: 15:42

ڈربن ٹیسٹ :انگلینڈ نے جنوبی افریقا کو241 رنز سے ہرا دیا

جیو نیوز - ڈربن......انگلینڈ نے جنوبی افریقا کو ڈربن ٹیسٹ میں دو سو اکتالیس رنز سے ہرا کر چار ٹیسٹ کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی ۔

ٹیسٹ کے آخری دن جنوبی افریقانے 136 رنز چار کھلاڑی آئوٹ سے اننگز آگے بڑھائی، جنوبی افریقا کو میچ جیتنے کے لئے مزید 280 رنز بناناتھے لیکن اس کی پوری ٹیم صرف 174 رنز پر آوٹ ہوگئی،ڈین ایلگر 40 رنز بناکر نمایاں رہے۔انگلینڈ کی جانب سے کرس ووکس نے چار ،معین علی نے تین کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا ۔چار میچز کی سیریز میں انگلینڈکو ایک صفر کی برتری حاصل ہوگئی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.