تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
30 جنوری 2016
وقت اشاعت: 15:42

ایشیا بلائنڈ کرکٹ کپ کیلئے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان

جیو نیوز - لاہور.......بھارت میں ہونے والے ایشیا کپ ٹی 20 بلائنڈکرکٹ کےلئے پاکستان کی 16 رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا گیاہے، انیس جاوید کپتان اور نثار علی نائب کپتان ہوں گے ۔

ٹی 20 ایشیا کپ بھارت کے شہر کوچی میں 17 سے 24 جنوری کھیلاجائے گا،جس میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے اسکواڈ میں محمد ایاز، ساجد نواز، محمد وقاص،عامر اشفاق، ظفر اقبال ، ادریس سلیم ، بدر منیر، کپتان انیس جاوید، نائب کپتان نثار علی ، ذیشان عباسی ، ہارون خان، محمد اکرم ، ثناء اللہ، ذیشان گل قریشی ، اسرار حسن اور زاہد محمود شامل ہیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.