تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
30 جنوری 2016
وقت اشاعت: 18:54

کھیلوں سے نوجوانوں کو انتہا پسندی سےبچایاجاسکتاہے،عامرخان

جیو نیوز - برمنگھم.......برٹش پاکستانی باکسر عامرخان نے کہا کہ کھیلوں کو فروغ دے کر نوجوانوں کو انتہاپسندی سے بچایا جاسکتا ہے۔

برمنگھم میں جیونیوز سے بات کرتےہوئے عامرخان نے والدین پر زوردیا ہے کہ وہ اپنے بچوں کو غیرنصابی سرگرمیوں میں بھی شامل کریں ۔

عامرخان کا کہناتھاکہ پاکستان میں باکسنگ اکیڈمی قائم کرنے کا مقصد بھی یہی ہے کہ پاکستانی نوجوانوں میں صحت مندانہ سرگرمیوں کوفروغ اور ٹیلنٹ کو اجاگر کیا جائے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.