تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
2 فروری 2016
وقت اشاعت: 9:56

انگلینڈ، جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ آج سے شروع ہوگا

جیو نیوز - کیپ ٹاؤن......انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرا کرکٹ ٹیسٹ آج سے کیپ ٹاؤن میں شروع ہوگا،یہ ٹیسٹ اس لحاظ سے منفرد ہے کہ اس میچ کو سپر وائز کرکے پاکستانی امپائر علیم ڈار 100 ٹیسٹ کھلانے والے امپائرز میں شامل ہوجائیں گے۔

4 ٹیسٹ میچز کی سیریز میں انگلینڈ کو جنوبی افریقہ کے خلاف ایک صفر کی برتری حاصل ہے ،آج شروع ہونے والے ٹیسٹ میچ کے لئے دونوں ٹیموں نے بھرپور تیاریاں کر رکھی ہیں ۔

میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈیڑھ بجے شروع ہوگا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.