تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
3 فروری 2016
وقت اشاعت: 15:22

چوتھا ون ڈے:افغانستان اور زمبابوے کل مدمقابل ہوں گے

جیو نیوز - شارجہ...... افغانستان اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا چوتھا ون ڈے انٹرنیشنل کل شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

پانچ میچوں کی سیریز میں افغانستان کو 2-1 کی برتری حاصل ہے، افغان ٹیم نے پہلے دونوں میچوں میں کامیابی حاصل کی تھی جبکہ تیسرا میچ زمبابوے نے 117 رنز سے اپنے نام کیا تھا۔

دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز پانچواں اور آخری ون ڈے میچ 6 جنوری کواسی گرائونڈ پرکھیلا جائے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.