تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
7 فروری 2016
وقت اشاعت: 13:5

ساؤتھ ایشین گیمز کے لیے پاکستان کی ٹینس ٹیموں کا اعلان

جیو نیوز - لاہور…ساؤتھ ایشین کھیلوںکے لیے پاکستان کی مرد اورخواتین ٹینس ٹیموں کا اعلان کردیا گیا ہے۔ مردوں کی ٹیم اعصام الحق،عقیل خان،یاسرخان،عابدمشتاق اورنان پلیئنگ کیپٹن رشیدملک پرمشتمل ہے۔

پاکستان کی خواتین ٹیم میں سارہ منصور ، سارہ محبوب، اشنا سہیل ، اور ایمان قریشی شامل ہیں۔محمد خالد کو خواتین ٹینس ٹیم کا کوچ مقرر کیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.