تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
9 فروری 2016
وقت اشاعت: 10:1

پہلا ٹی 20:افغانستان اور زمبابوے کل مدمقابل ہوں گے

جیو نیوز - شارجہ...... افغانستان اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹی 20 میچوں کی سیریز کا پہلا میچ کل شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

اس سے قبل افغانستان کی ٹیم پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز میں زمبابوے کو 3-2 سے شکست دے چکی ہے۔ دونوں ٹیموں کے مابین دوسرا اور آخری ٹی 20 میچ 10 جنوری کھیلا جائے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.