تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
12 فروری 2016
وقت اشاعت: 14:25

پاکستان نے بھارت کو ہرا کر لائرز ورلڈ کپ جیت لیا

جیو نیوز - ایڈیلیڈ .......آسٹریلیا میں کھیلا گیا لایئرز ورلڈ کپ پاکستان نے جیت لیا، لائرز ورلڈ کپ کے فائنل میں پاکستان نے بھارت کوشکست دی۔

ایڈیلیڈ میںکھیلے گئے فائنل میںبھارتی لائرز ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے 134 رنز کاہدف دیا ، بھارت کی جانب سے سورج نے 50 رنز اسکور کئے ،پاکستان کی جانب سے عثمان ساہی نے تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا ۔جواب میں پاکستان لائرز کی ٹیم نے ہدف 7 وکٹوں پر حاصل کرکےلائرز ورلڈ کپ جیت لیا، پاکستان کی جانب سے فاضل خان نے 50 رنز کی عمدہ اننگز کھیلی ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.