تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
12 فروری 2016
وقت اشاعت: 16:3

عامر کی واپسی سے مشکلات کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے، انتخاب عالم

جیو نیوز - کراچی........قومی کرکٹ ٹیم کےمنیجر انتخاب عالم کا کہنا ہے کہ محمدعامر کی واپسی سے مشکلات کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے، پاکستان کرکٹ بورڈ کو ان مشکلات کا اندازہ ہے۔

منیجر پاکستان ٹیم انتخاب عالم کا کہنا تھا کہ محمد عامر کے لیے کوئی الگ ضابطہ اخلاق نہیں، انہیں ہدایت کی ہے کہ وہ صرف بولنگ پر توجہ دیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.