تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
13 فروری 2016
وقت اشاعت: 12:24

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ،عمر اکمل پہلے ٹی ٹوئنٹی سے باہر

جیو نیوز - لاہور.....عمر اکمل پاکستان کرکٹ ٹیم کے ساتھ نیوزی لینڈ روانہ تو ہو گئے ہیں لیکن وہ پہلا ٹی ٹوئنٹی بینچ پر بیٹھ کر ہی دیکھیں گے ۔

قائد اعظم ٹرافی کے فائنل میں ایس این جی پی ایل کی جانب سے یو بی ایل کے خلاف فائنل میں عمر اکمل نے ڈریس گائیڈ لائن کی پابندی نہیں کی جس کی وجہ سے انہیں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر پی سی بی کی جانب سے ایک میچ کی پابندی کا سامنا کرنا پڑا۔

عمراکمل نیوزی لینڈ کے خلاف 15 جنوری کو ہونے والا پہلا ٹی ٹوئنٹی نہیں کھیل سکیں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.