تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
14 فروری 2016
وقت اشاعت: 21:3

پہلا ون ڈے:بھارت اور آسٹریلیا کل مدمقابل ہوںگے

جیو نیوز - پرتھ ......بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان پانچ میچز پر مشمتل سیریز کا پہلا ون ڈے کل پرتھ میں کھیلا جائے گا۔

سیریز شروع ہونے سے پہلے بھارتی ٹیم کو دھچکا لگا ہے اور فاسٹ بولر محمد شامی ان فٹ ہو گئے ہیں، ان کی جگہ بھونیشور کمار کو اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔

دونوں ٹیموں کے درمیان ورلڈ کپ سیمی فائنل کے بعد یہ پہلا ٹکرائو ہے،لیکن ورلڈ چیمپئن آسٹریلیا اب مائیکل کلارک، شین واٹسن اور مچل جانسن بھی نہیں ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.