تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
16 فروری 2016
وقت اشاعت: 11:16

رواں سال پاکستان سے کوئی سیریز طے نہیں ،انوراگ ٹھاکر

جیو نیوز - ممبئی.....بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکریٹری انوراگ ٹھاکر نے کہا ہے کہ،پاکستان کے ساتھ 2016 میں کوئی سیریز طے نہیں ہوئی ۔

ممبئی میں میڈیا سے گفتگو کے دوران بی سی سی آئی سیکریٹری انوراگ ٹھاکرنے واضح کیا کہ بھارتی ٹیم شیڈول کے مطابق اس سال تما م سیریز میں شرکت کرے گی ۔ان کا کہنا تھا کہ 2016 میںبھارتی ٹیم پاکستان کے ساتھ صرف آئی سی سی ایونٹ کے میچز کھیلے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.