تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
21 فروری 2016
وقت اشاعت: 1:23

خوشی ہے پاکستان نے نیوزی لینڈ کو اکھاڑ کر رکھ دیا، نجم سیٹھی

جیو نیوز - لاہور......پی سی بی گورننگ بورڈ کے رکن اور ممتاز صحافی نجم سیٹھی کا آج کے میچ میں پاکستان کی فتح کے حوالے سے کہنا ہے کہ خوشی ہے کہ قومی ٹیم نے نیوزی لینڈ کو اکھاڑ کے رکھ دیا، کرکٹ بائی چانس گیم ہے۔

نجم سیٹھی نے مزید کہا کہ آج پاکستان ٹیم ٹائیگرزکی طرح لڑی، محمد عامرنے آج اچھا پرفارم کیا اورکھلاڑیوں نے بھی اسے سپورٹ کیا۔

پاکستان ون ڈے ٹیم کے کپتان اظہر علی کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل میں غیر ملکی کھلاڑیوں کے ساتھ ہم آہنگی پیدا کرنا ایک چیلنج ہوگا، نیوزی لینڈ کے ساتھ اچھا میچ ہوا، ٹیم کے جیتنے کی خوشی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.