تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
1 مارچ 2016
وقت اشاعت: 20:17

شراپووا آسٹریلین اوپن کے پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں

جیو نیوز - ملبورن.....روس کی ٹینس اسٹار ماریہ شراپووا آسٹریلین اوپن کے پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں۔شراپووانے ایونٹ کے تیسر مرحلے میں امریکا کی لارین ڈیوس کو شکست دی۔

شراپووا نے کو دوسرے سیٹ میں مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا لیکن روسی ٹینس اسٹار نے اپنے تجربے کا بھرپور استعمال کرتے ہوئے 6-1، 6-7اور 6-0سے کامیابی حاصل کی۔

ایونٹ کے چوتھے مرحلے میں شراپووا کا مقابلہ بارہویں سیڈ سوئٹزرلینڈ کی بیلنڈا بینسک سے ہوگا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.