تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
4 مارچ 2016
وقت اشاعت: 6:48

نمبر ون پاکستانی بیٹسمین یونس خان کا راستہ بندر نے روک لیا

جیو نیوز - مارگلہ .......مارگلہ کی پہاڑی کی سیر کے دوران مردان کے خان نے چھوڑ دیا میدان۔پاکستان کے نمبر ون بیٹس مین یونس خان کا راستہ بندر نے روک لیا۔

بندر نے غصے کا باؤنسر کرایا،یونس خان نے ویل لیفٹ کردیا۔ بندر کے راستہ روکنے پر مارگلہ کی پہاڑی پر سیر کیلئے جانے والے یونس خان واپس چلے آئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.