تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
4 مارچ 2016
وقت اشاعت: 20:16

نیوزی لینڈ؛کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں پاکستان ہائی کمیشن کا عشائیہ

جیو نیوز - ولنگٹن .....دورہ نیوزی لینڈ کے دوران قومی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں پاکستان ہائی کمیشن کی جانب سے عشائیہ دیا گیا۔

ولنگٹن میں موجود پاکستان ہائی کمیشن نے قومی ٹیم کے اعزاز میں اعشایہ دیا گیا،ون ڈے ٹیم کے کپتان اظہر علی سمیت ٹیم کے کھلاڑیوں نے شرکت کی۔

تقریب میں پاکستان ٹیم منجمنٹ کے علاوہ سابق کپتان رمیز حسن راجہ بھی موجود تھے، جو پاکستان کا بلیزر پہنے دکھائی دیئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.