تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
4 مارچ 2016
وقت اشاعت: 21:36

ساؤتھ افریقہ ، انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگز میں 475 رنز بناکر آؤٹ

جیو نیوز - سینچورین ....ساؤتھ افریقہ ، انگلینڈ کے خلاف پہلی اننگز میں 475 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی، انگلینڈ کے بین اسٹوک نے چار کھلاڑیوں کو آوٹ کیا۔

سینچورین کےدوسرے دن بھی ساؤتھ افریقن بیٹسمین چھائے رہے، جنوبی افریقہ نے اسٹیفن کوک کے 115 ، ہاشم عاملہ کے 109 اور ڈی کوک کے 129 رنز کی بدولت پہلی انگز میں 475 رنز بنائے۔

انگلینڈ کی طرف سے بین اسٹوک نے چار معین علی اور اسٹیورٹ براڈ نے دو دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.