تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
4 مارچ 2016
وقت اشاعت: 22:40

بین الاقوامی ہاکی کی بحالی کیلئے کام کر رہے ہیں،شہباز سینئر

جیو نیوز - لاہور.....پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری شہباز سینئر کا کہنا ہے کہ سیف گیمز، اذلان شاہ اور جونیئر ہاکی ورلڈ کپ کی تیاریاں زور و شور سے ہو رہی ہیں ۔بین الاقوامی ہاکی کی بحالی کے لیے کام کر رہے ہیں۔

لاہور میں مقامی ہوٹل میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری شہباز سینئر کا کہنا ہے کہ اپریل میں آسٹریلیا کا وفد پاکستان کا دورہ کریگا جبکہ نومبر میں پاکستان ہاکی ٹیم آسٹریلیا کا جائے گی ۔

پاکستان میں بین الاقوامی ہاکی کی بحالی کے لیے کوریا ،ملائشیا اور چین سے بات چیت چل رہی ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.