تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
5 مارچ 2016
وقت اشاعت: 15:55

شہزادہ محمد کی برطانوی نائب ڈیفنس چیف سے ملاقات

جیو نیوز - ریاض .........سعودی عرب کے نائب ولی عہد محمد بن سلمان بن عبدالعزیز نے گزشتہ روز ریاض میں برطانیہ کے نائب ڈیفنس چیف اسٹیورڈ پیچ سے ملاقات کی ۔

سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق ملاقات میں انسداد دہشتگردی سے متعلق معاملوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں رہنماؤں نے سعودی عرب اور برطانیہ کے درمیان فوجی تعلقات کے مختلف پہلوؤں کا جائزہ لیا۔

ملاقات میں انسداد دہشگردی کے شعبوں میں تعاون سے متعلق امور کا بھی تفصیل سے جائزہ لیا گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.