تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
18 مارچ 2016
وقت اشاعت: 10:49

ماسٹرز چمپیئنز لیگ میں کل دو میچز کھیلے جائیں گے

جیو نیوز - دبئی.......ماسٹرز چمپیئنز لیگ میں کل دو میچز کھیلے جائیں گے۔لیبرا لیجنڈز کا مقابلہ ورگو سپر کنگز سے ہوگاجبکہ جمینائی عربینز کیپری کورن کمانڈرز کے مد مقابل ہوگی۔

ایونٹ کے تما میچز جیو سپر اور جیو تیز براہ راست نشر کرے گا یو اے ای میں جاری ایونٹ میں جمینائی عربینز اپنے دونوں میچز جیت کر پوائنٹس ٹیبل پر سر فہرست ہےجو سامنا کرے گی کیپری کورن کمانڈرز کا جس ایک میچ میں کامیابی حاصل کی جبہ ایک میں اسے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

ایک اور میچ میں لیبرا لیجنڈز اور ورگو سپر کنگز کی ٹیمیں آمنے سامنے ہونگی جو ایونٹ مین اب تک پہلی کامیابی کی تلاش میں ہیں ۔ماسٹرز چمپیئنز لیگ کے تما م میچز جیو سوپر اور جیو تیز سے براہ راست نشر کئے جائیں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.