تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
18 مارچ 2016
وقت اشاعت: 11:21

پاکستان سپر لیگ کا آغاز چار فروری سے یو اے ای میں ہوگا

جیو نیوز - دبئی......پاکستان سپر لیگ کا آغاز چار فروری سے یو اے ای میں ہوگا۔افتتاحی میچ کوئٹہ گلاڈیئٹر اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان دبئی میں کھیلا جائےگا۔

پاکستان سپر لیگ کا پہلا ایڈیشن 4 فروری سے شروع ہونے جارہا ہےجہاں دنیا بھر سے بہترین کھلاڑی اپنے جوہر دکھائیں گے۔

لیگ میں شامل لاہور قلندر ،کوئٹہ ،گلاڈیئٹر،کراچی کنگز ،اور اسلام آباد یونائی ٹیڈ نے یو اے ای میں پڑاو ڈال لیا ہے۔

کھلاڑی بھی پر عزم ہیں کہ پاکستان سپر لیگ میکں بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔ایونٹ کا افتتاحی میچ کوئٹہ گلاڈیئٹر اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان کھیلا جائےگا ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.