تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
23 مارچ 2016
وقت اشاعت: 16:30

دبئی:کراچی کنگز کالاہور قلندرز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

جیو نیوز - دبئی…پاکستان سپر لیگ کے دوسرے دن کے پہلے میچ میں کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

ٹاس کے موقع پر کراچی کنگز کے کپتان شعیب ملک کا کہنا تھا کہ گیل حریف ٹیم میں ہو توسیکنڈ بیٹنگ کرنا ہی بہتر ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.