تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
1 اپریل 2016
وقت اشاعت: 15:39

پاکستان سپر لیگ میں آج دو میچز کھیلے جائیں گے

جیو نیوز - شارجہ.....پاکستان سپر لیگ میں آج دو میچز کھیلے جائیں گے۔پشاور زلمی کا مقابلہ کراچی کنگز سے ہوگا۔دوسرے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایئٹر اور اسلام آباد کی ٹیمیں آمنے سامنے ہونگی۔

دیکھنا یہ ہے بوم بوم اور ڈیرن سیمی کے لگے گے چھکےیا پھر محمد عامر کرلیں گے زلمی کو قابو۔دن کےدوسرے میچ میں اسلام آباد کا مقابلہ ایونٹ کی ٹاپ ٹیم کوئٹی گلیڈ ایئٹر سے ہوگا۔

دونوں ٹیموں کے درمیان لیگ میں یہ دوسرا میچ ہے اس قبل کوئٹہ نے اسلام آباد کو آٹھ وکٹ سے زیر کیا تھالیکن اس بار اسلام آباد کی ٹیم ہوگی۔میچ پاکستان وقت کے مطابق رات نو بجے جیو سپر ے براہ راست نشر کیا جائےگا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.