تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
5 اپریل 2016
وقت اشاعت: 15:25

پاکستان انڈر 19 ٹیم ورلڈ کپ میں شکست کے بعد وطن واپس پہنچ گئی

جیو نیوز - لاہور:پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم بنگلہ دیش میں ہونے جاری جونیئر ورلڈ کپ میں شکست کے بعد وطن واپس پہنچ گئی۔

پاکستانی ٹیم کو کوارٹر فائنل میں ویسٹ انڈیز کے ہاتھو ں شکست ہوئی تھی جس کے بعد وہ ٹائٹل کی دوڑ سے باہر ہوگئی تھی ۔

ٹیم آج لاہور کے علامہ اقبال انٹر نیشنل ایئر پورٹ پہنچی ۔ ٹیم کے ہمراہ کوچ مسرور احمد اور ٹیم منیجر ذاکر خان بھی وطن واپس آئے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.