تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
5 اپریل 2016
وقت اشاعت: 20:47

بیونس آئرس اوپن:نڈال کو سیمی فائنل میں اپ سیٹ شکست

جیو نیوز - بیونس آئرس......اسپین کے رافیال نڈال کو بیونس آئرس اوپن ٹینس کے سیمی فائنل میں اپ سیٹ شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

بیونس آئرس لان ٹینس کلب میںایونٹ کا سیمی فائنل آسٹریا کے ڈومینی تھیم اور تجربہ کار اسپین کے رافیال نڈال کے درمیان کھیلا گیا،نڈال سمیت ان کے مداح اس میچ میں بہت آسان فتح دیکھ رہے تھے ،لیکن صورتحال اس وقت حیران کن ہوگئی، جب ڈومینی تھیم نے نڈال کو چھ سات ،چھ چار اور چھ سے ہراکر فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔

14 گرینڈ سلم جیتنے والے نڈال خود اپنی شکست پر اتنے حیران نظر آئے اور کہا کہ انہوں نے اتنا برا تو نہیں کھیلا تھا کہ ہار جاتے،جیت کے قریب آکر شکست واقعی تعجب کی بات ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.