تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
6 اپریل 2016
وقت اشاعت: 8:51

سائوتھ ایشین گیمز کبڈی ،پاکستان نے سری لنکا کوہرادیا

جیو نیوز - گوہاٹی ......سائوتھ ایشین گیمز کے کبڈی ایونٹ کے سیمی فائنل میں پاکستان نے سری لنکا کو شکست دے کرفائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا،فائنل میں پاکستان کا مقابلہ روایتی حریف بھارت سے ہوگا۔

کبڈی کے سیمی فائنل میں پاکستان نے سری لنکا کو11کے مقابلے میں22پوائنٹ سے شکست دی،کامیابی کے بعد پاکستان نے فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا ہے جہاں اس کا مقابلہ روایتی حریف بھارت سے کل ہوگا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.