تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
7 اپریل 2016
وقت اشاعت: 6:6

سوئیڈن : اسکی کراس ریس میں کینیڈا کی خاتون کھلاڑی فاتح

جیو نیوز - اسٹاک ہوم…سوئیڈن میں فری اسٹائل اسکی کراس ریس میں برف سے ڈھکی رکاوٹوں پر ماہر کھلاڑیوں نے کمالات دکھائے ۔

مردوں کی ریس میں سوئیڈن کے کھلاڑی اور خواتین کی ریس میں کینیڈا کی کھلاڑی فاتح رہیں۔فری اسٹائل اسکی کراس ریس میں برف سے ڈھکی رکاوٹوں پر کھلاڑیوں نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.